سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمته الله علیه بلا شک و شبہ دنیا کے سب سے بڑے ولی الله هیں. تمام حاجات اور دعائیں وهی قبول کرتے هیں. ان کے قدم مبارک تمام اولیاء کی گردن پر هیں. سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمته الله علیه الله کے حکم سے هر وقت هر جگه پر موجود هیں. سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمته الله علیه کا نام مبارک حدیث میں موجود هے.
سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمته الله علیه نے وعده فرمایا هے که جو مسلمان مجهے مصیبت کے وقت پکارے گا میں اس کی مد د کے لیے فورََا آوں گا.
تمام اولیاء الله نے مصیبت کے وقت انهیں پکارنے کا حکم دیا هے.اگر آپ کسی مصیبت میں پهنسنے کے وقت ۳ دفعه انهیں پکاریں تو وه مصیبت فورََا دور هو جائے گی.
اگر آپ کو کوئی حاجت هے تو سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمته الله علیه سے مد د مانگنے کا طریقه مندرجه ذیل هے.
هر رات بعد از عشاء
درود ۱۰ دفعہ
یا شیخ عبد القادر جیلانی شَییءََ لِل لَه ۱۰۰۰ دفہ
درود ۱۰ دفعہ
اس دعا کو عربی میں پڑہنے کے لیے یہاں کلک کریں
آپ کی جو بهی حاجات هیں وه ۳ دن میں پوری هو جائیں گی. اگر ۳ دن میں آپ کی حاجات پوری نہیں ہوتیں تو وظیفے کو حاجات پوری ہونے تک جاری ر کهیں. مجهے قسم ہے اس رب کی جس کے قبضے میں میری جان هے کے جس نے بهی آج تک سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمته الله علیه کو پکارا اس کی حاجت پوری ہوئی.
وظیفے کے بعد دعا کرنے کی ضرورت نہیں. جو نیت آپ کے دل میں ہے وہی کافی ہے
اس وظیفے کا کوئی ثواب نہیں ہے لهاذه ثواب بهیجنے کی ضرورت نہیں ہے
اگر آپ چاہیں تو اسے وظیفے کے بعد ہر وقت باوضو یا بغیروضوکے پڑہ سکتے ہیں
.بہنیں اسے مخصوص دنوں میں درود کے ساتهہ جاری رکهیں.
اس وظیفے کے دوران حاجت کے لیے کوئی دوسرا وظیفہ کرنا سختی سے منع ہے. تمام حاجات اسی وظیفے سے مانگیں. مگر اپنے روز مره کے وظایف جاری رکهیں.
آپ کی حاجت پوری ہونے پر آپ کو خواب میں آپ کا کوئی فوت ہوا رشتہ دار یا کوئی ولی الله اشاره کر دے گا.
اگر آپ کوئی بہت نیک اور دیندار انسان ہیں تو شاید آپ کو ان کی زیارت ہو جائے. اس صورت میں آپ کی بخشش ان کے ذمے ہے.