حديث----اسم اعظم اور بسم للہ کے درميان اتنا ہی فاصلہ ہے جتنا آنکھ کی سفيدی اور سياہی ميں ہے۔
يہ وظيفہ تمام وظائف سے زیادہ طاقتور ہے۔ جو يہ وظيفہ کرے گا وہ براہ راست اللہ کی پناہ اور امان ميں رہے گا۔ اس کی
زندگی ميں کوئ پريشانی ہرگز نہيں آۓ گی۔
اسے اللہ سيدھا راستہ دکھاۓ گا اور وہ دين اور دنيا ميں کبھی بھی کوئ غلطی نہيں کرے گا۔
اسے اللہ جو کچھہ ہونے والا ہے خواب ميں پہلے سے ہی دکھا ديا کرے گا۔ اسے کسی سے کوئ بھی چيز مانگنے کی ضرت پيش نہيں آۓ گی۔
اس کی تمام ضوريات کی ذمہ داری براہ راست اللہ پر ہو گی۔
اسے کوئ دشمن کسی بھی قسم کا نقصان نہيں پہنچا سکے گا۔
اس پر کوئ جادو کام نہيں کرے گا۔
جواسے ديکھے گا اس کی عزت کرے گا
اس کے دل ميں جو خواہش ہو گی خود بخود پوری ہوگی۔
بسم اللہ کے فرشتے ہر وقت ساتھ رھنا شروع کر ديں گے۔ اور وہ ہر کام کے سے پہلے آپ کے دل ميں کرنے يا نہ کرنے کا خيال دل ميں ڈال ديں گے۔
اور آپ کو کوئ غلط يا نقصان دہ کام کرنے ہی نہيں ديں گے۔
بسم اللہ کويا کسی بھی وظيفے کوکسی مخصوص شخص سے شادی کرنے کے ليے استعمال کرنا حرام ہے۔ آپ صرف اللہ سے کسی مناسب رشتے کی دعا کر سکتے ہيں۔
آپ کے ليے جو بہتر ہوگا اللہ آپ کی شادی وہاں کروا دے گا۔
بسم اللہ کے اندر پنجتن پاک کا نام موجود ہے۔اور پورا قرآن ہے۔
یہ ہميشہ کرنے والا وظيفہ ہے۔ اسے روزانہ ايک ہی جگہ اور ايک ہی وقت پر کريں۔ اگر يہ ممکن نہ ہو تو جيسے بھی ہو سکے کريں۔ ہو سکے تو 24 گھنٹے پڑھيں۔
بہنيں اسے مخصوص ايام ميں بھی بمع درود شريف جاری رکھيں۔
اپنے خواب خفيہ رکھيں اور لوگوں کو نہ بتائيں کہ آپ یہ وظيفہ کر رھے ہيں۔
اگر کسی خواب کی تعبير معلوم کرنی ہو تو صرف مجھے لکھيں۔ لکھتے وقت اپنی حاجت ضرور بتائيں۔
اگر آپ نمازنہيں بھی پڑھتے تب بھی يہ وظيفہ کريں۔ اللہ خود بخود آپ سے 5 وقت کی نماز اور تحجد کی نمازپڑھواۓ گا۔
اگر کسی دن وظيفہ نہ کر سکيں تو بےوضو بھی ہوں تو جيسے بھی ہو سکے وظيفے کو نہ چھوڑيں۔ جہاں بھی ہوں جس بھی حالت ميں ہوں وظيفے کو نہ چھوڑيں۔
يہ وظيفہ سلطان الہند سيد الاولياء خواجہ غريب نواز رحمتہ اللہ عليہ کا عطا کردہ ہے۔
روزانہ بعد وظيفہ ثواب رسول اللہ صل اللہ عليہ وسلم اور مولانا جلال ادين رومی رحمتہ اللہ عليہ اور تمام امت کوايصال کريں۔ بعد ايصال ثواب اپنی حاجات کے ليے دعا کريں۔
وظيفہ يہ ہے
درود شريف 11 مرتبہ ۔۔۔ کوئ سا بھی
بسم اللہ الرحمن ارحيم ۔۔ 1000مرتبہ
درود شريف 11 مرتبہ ۔۔۔ کوئ سا بھی
اس وظيفے کی نيت صرف رضاۓ الہی ہے۔ بعد وظيفہ دعائيں آپ کے ليے ہيں۔
اس وظيفے کو شروع کرنے کے بعد کسی حاجت کے ليے کوئ اور وظيفہ کرنا سختی سے ممنوع ہے۔ ہاں اللہ کی رضا کے ليے بےشک اور وظيفے کريں۔
آپ کی حاجات اسی وقت پوری ہوں گی اگروہ آپ کے ليے نقصان دہ نہيں۔ مگر آپ مانگنے سے باز نہ آئيں۔
جب آپ چاہيں اس وظيفے کو پڑھنا بند کرسکتے ہیں۔ آپ کو کوئ نقصان نہيں ہو گا۔