اگر کوئ آپ کو بلا وجہ تنگ کر رہا ہے یا دشمنی پر اتر آیا ہے تو یہ
وظیفہ آپ کو ان کے شر سے محفوظ رکھے گا۔
یہ ۱۲ دن کا عمل ہے۔ 12نوں کے اندر یا تو وہ معافی مانگے کر دشمنی سے باز آ جاے گا یا
ہمیشہ شہر چھوڑ کر چلا جائے گا اور آپ کو کبھی دوبارہ تنگ نہیں کرے گا۔
روزانہ کسی نماز کے بعد درود ۱۱ دفعہ
سورہ رحمان آیت نمبر 26 اور 27 ۔۔کل من علیھا فان سے لے کر ذلجلال ول اکرام تک۔ 144 دفعہ
درود ۱۱ دفعہ۔
پھر سجدے میں جا کر تمام دشمنوں کا نام لے کر دعا کریں۔
اگر بارہ دن میں کوئ نتیجہ نہیں نکلتا تو پھر بارہ دن کریں۔
خیاٖٖٖٖٖل رہے کے عصر اور فجر نماز کے بعد سجدہ کرنا حرام ہے۔
لہذا یہ وظیفہ ان دو نمازوں کے بعد نہیں کیا جا سکتا۔