اگر آپ کے امتحان ہیں تو خوب پڑهائی کریں. الله جل جلاله کا ارشاد هے. میں انسان کو اتنا هی دیتا هوں جتنی کہ وه کوشش کرتا هے. خوب پڑهائی کرنے کے بعد یہ وظیفه کریں. انشاءالله آپ کے بہترین نمبر آئیں گے. هر نماز کے بعد ایک سجده کریں اور اس میں ایک دفعہ سورہ فاتحه پڑهیں. اورجب ایاک نعبد و ایاک نستعین پر پہنچیں تو اس کو ۲۱ دفعہ پڑهیں. اور پهر سوره کو آخر تک مکمل کریں. آمین ۳ دفعہ پڑهیں. پهر سجدے سے سر اٹها کر ۱ دفعہ یا ۳ دفعہ درود شریف پڑهیں پهر امتحان میں اچهے نمبروں سے کامیابی کی دعا کریں. پهر ۱ دفعہ یا ۳ دفعہ درود شریف پڑهیں. یه مجرب وظیفه هے اور آپ اچهے نمبروں سے پاس هوں گے. اس وظیفے کے ساتهہ هر جمعہ کو درود فضل پڑهنا لازم هے. درود فضل ویب سائٹ میں موجود هے