اس سے پہلے کہ آپ کوئ بھی وظيفہ شروع کریں ياد رہے کہ اس ويب سائٹ پر ديے گئے تمام وظائف کی منظوری سيدنا مولانا جلال الدين رومی رحمۃ اللہ عليہ نے عطا فرمائ ہے۔ ميرے مالک سيدنا مولانا جلال الدين رومی رحمۃ اللہ عليہ نے مجھ پر رحم و کرم فرماتے ہوۓ ميرے وظائف کومنظور کيا ہے۔
آپ پر لازم ہے کہ وظيفہ کرنے کے بعد اس کا ثواب سيدنا مولانا جلال الدين رومی رحمۃ اللہ عليہ کو ايصال کريں۔ اس کے بغير وظيفہ کام نہيں کرے گا۔
ثواب بھيجنے کا طريقہ ويب سائٹ پر تفصيل سے لکھا ہے۔ اس کے مطابق ہئ کريں